اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

886,334FansLike
10,001FollowersFollow
569,000FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

وزیرآباد: یونیورسٹی آف گجرات کی بس نے نوجوان کو کچل ڈالا

وزیرآباد(راشد محمود ) وزیرآباد گرلز کالج روڈ پر حادثہ وزیرآباد ۔۔یونیورسٹی آف گجرات کی بس نے روڈ کراس کرتے نوجوان کو کچل ڈالا ۔ویروکی کا رہائشی نوجوان موقع پر ہی جانبحق ۔۔وزیرآباد ۔۔۔بس ڈرائیور بس چھوڑ کر موقع سے فرار ۔جانبحق ہونے والے 25 سالہ نوجوان کی شناخت گلفام کے نام سے ہوئی ہے۔