اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

885,337FansLike
9,999FollowersFollow
568,900FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

مجھے کیوں جگایا۔۔شورکی آوازسے جاگنے والے استادکا5سالہ طالبہ پرتشدد،بالوں سے گھسیٹتارہا

سرگودھا(آصف جوئیہ)کلاس میں شور کرنے سے پر استاد نے پہلی جماعت کی طالبہ کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا،بتایا گیا ہے کہ گورنمنٹ پرائمری سکول اسلام پور لوکڑی ہاتھی ونڈ بھیرہ کے استاد نصراللہ نے جماعت میں شور کرنے کی سزا پر 5سالہ ایمان ظفر کو بالوں سے پکڑ کر گھسیٹا اور تشدد کا نشانہ بنایا جس سے وہ زخمی ہو گئی،متاثرہ طالبہ کو تحصیل ہسپتال بھیرہ میںطبی امدادکیلئے منتقل کیاگیا۔