اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

884,864FansLike
9,999FollowersFollow
568,900FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

پانچ ہزارروپے رشوت لیتا نِکاتھانیدارگرفتار

سرگودہا(آصف جوئیہ)محکمہ اینٹی کرپشن سرگودھا نےنکے تھانیدارکو5ہزارروپے رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتارکرلیا، ریجنل ڈائریکٹر اینٹی کرپشن سرگودھا کوتھانہ شاہ پورمیں تعینات اے ایس آئی ممتازاحمدکیخلاف اصغرنامی سائل نے درخواست دی تھی کہ ممتازاے ایس آئی مقدمہ درج کرنے کیلئے رشوت طلب کررہاہے جس پراینٹی کرپشن ٹیم نے کارروائی کرتے ہوئے نکے تھانیدارکورشوت لیتے ہوئے حراست میں لیا، ملزم سے مزیدتفتیش جاری ہے۔