اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

884,864FansLike
9,999FollowersFollow
568,900FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

کھاریاں:تحریک استحکام پاکستان کے چیئرمین کی جانب سے سی او کنٹونمنٹ بورڈ راجہ ایلیا اسد کو گولڈ میڈل سے نوازا گیا

کھاریاں(عرفان عباس)تحریک استحکام پاکستان نے پورے پنجاب میں صفائی کے حوالے سےبہترین فارمنس پیش کرنیوالوں کی حوصلہ افزائی کیلئے تعارفی اسناد اور گولڈ میڈلز تقسیم کئے۔ کھاریاں کنٹونمنٹ بورڈ کے سی او راجہ ایلیا اسد کو بہترین پرفارمنس پر قائداعظم گولڈ میڈل دیا گیا۔ گولڈ میڈل تحریک استحکام پاکستان کے چیئرمین منیر بہادر خان چغتائی کی طرف سے دیا گیا۔ اس موقع پر وائس پریذیڈنٹ مسعود احمدچوہان اور اقلیتی ممبرکنٹونمنٹ بورڈ ہارون بھٹی نے مبارکباد بھی دی۔