اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

880,937FansLike
10,001FollowersFollow
568,800FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

کھاریاں:سحرویلفیئر سوسائٹی کے زیر انتظام فری آئی کیمپ میں 23مریضوں کو فری لینز لگائے گئے۔

کھاریاں( تنویر نقوی سے) سحر ویلفئیر سوسائٹی کھاریاں کے زیر انتظام لگاے گئے پہلے فری آئ کیمپ میں 23 مریضوں کو آپریشن کے ذریعے آنکھوں میں لینز لگاے گئے .تمام مریضوں اور انکے ساتھ آنیوالوں کو صبح کاناشتہ.دوپہر اور شام کا کھانا بھی دیا گیا..کیمپ کو سیاسی .سماج شخصیات ..سرکاری افسران نے وزٹ بھی کیا.600 سے زائد مریضوں کا معائنہ کیا گیا.ادویات اور عینکیں بھی مفت فراہم کی گئیں.