اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

883,303FansLike
9,999FollowersFollow
568,900FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

فیصل آباد: گرلزکالج نشاط آبادکےقریب سے نوجوان کی جلی ہوئی نعش برآمد

فیصل آباد (میاں ارسلان سے) فیصل آباد کے علاقہ نشاط آباد میں گرلز کالج کے سامنے سے نامعلوم نوجوان کی پرانی جلی ہوئی لاش ملی۔ذرائع کے مطابق نعش کو روز قبل جلا کر پھینکا گیا۔بدبو اور تعفن کی وجہ سے لوگوں کی نظرپڑی تو پولیس کو اطلاع دی گئی۔ پولیس نے نعش قبضہ میں لیکر کاروائی شروع کردی۔