اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

861,203FansLike
9,984FollowersFollow
564,900FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

بورے والا:تھانہ صدر کے علاقہ سے 40سالہ اللہ دتہ کی نعش برآمد!

بورےوالا(ثاقب سھیل وٹو)تھانہ صدر بورے والا کے علاقہ اختر ٹاون 517 ای بی سے اللہ دتہ ولد محمد شریف قوم بھٹی سکنہ 507 ای بینعش برآمد ۔۔۔ذرائع کے مطابق اس کی عمر قریب 35 سے 40 سال ہے۔ تھانہ صدر پولیس نےنعش کو قبضہ میں لے کر تفتیش شروع کردی۔