اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

884,864FansLike
9,999FollowersFollow
568,900FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

سرگودھا میں آ پریشن ردالفساد کے سلسلہ میں سرچ آپریشن جاری،

سرگودھا( آصف جوئیہ ) ڈی پی او محمد سہیل چودھری کی ہدایت پر آ پریشن ردالفساد کے سلسلہ میں سرچ آپریشن جاری، سرچ آپریشن تھانہ سٹی کے علاقہ میں ڈی ایس پی ملک غلام عباس کی سربراہی میں بلاک 7 اور 19 کے گردونواح میں کیا گیا، سرچ آپریشن میں 40 سے زائد مکانات کو چیک کیا گیا اور کرایہ داران کے کوائف چیک کے گئے جبکہ 150 سے زائد افراد کی بایومیٹرک تصدیق کی گئی ،سرچ آپریشن میں ایس ایچ او اربن ایریا قیصر عباس فیکٹری ایریا ملک دوست محمد سٹی سرور گجراور دیگر حساس اداروں نے بھی حصہ لیا۔(ترجمان سرگودھا پولیس)