اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

883,303FansLike
9,999FollowersFollow
568,900FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

دہشتگردی یادشمنی۔سب انسپکٹرقتل

سیالکوٹ(ظہیرالدین بابرڈھلو)تھانہ حاجی پورہ کے علاقے میں نامعلوم موٹرسائیکل سواروں کی فائرنگ سے سب انسپکٹرشہیدہوگیا، شہیدامدادشاہ گیپکوآفس کے باہرڈیوٹی سرانجام دے رہاتھا، وقوعہ کی اطلاع ملتے ہی ڈی پی اواسدسرفرازنفری کے ہمراہ موقع پرپہنچ گئے، پولیس نے نعش کوپوسٹمارٹم کیلئے ہسپتال منتقل کرکے مختلف پہلوؤں سے تفتیش شروع کردی ہے۔

سیالکوٹ: سب انسپکٹر قتل ۔ ۔ ۔ موٹرسائیکل سواروں کی گولیاں سے ب…

سیالکوٹ: سب انسپکٹر قتل ۔ ۔ ۔ موٹرسائیکل سواروں کی گولیاں سے بھون ڈالا۔ڈی پی او اسد عمر نفری کے ہمراہ جائے وقوع پر پہنچ گئے۔

Posted by News Alert on Dienstag, 28. November 2017