اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

882,597FansLike
10,001FollowersFollow
568,900FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

عدالت میں پیشی پرجاتے باپ بیٹا قتل

جہلم(نجف شہزاد)چوٹالہ کے رہائشی باپ بیٹے کوعدالت میں پیشی کیلئے جاتے ہوئے مسلح افرادنے گولیوں سے بھون ڈالا،فائرنگ سے علاقے میں شدیدخوف وہراس پھیل گیا، مقتول مرزاآفتاب اوراسکے باپ پرقتل کاالزام تھا، پولیس تھانہ صدرجہلم نے موقع پرپہنچ کرآفتاب کی نعش اوراسکے زخمی باپ کوہسپتال پہنچایاجہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑگیا۔