اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

886,817FansLike
10,001FollowersFollow
569,000FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

ریس لگاتے ڈمپرسڑک پرکھڑے ٹرک سے ٹکراگئے، 2افرادجاں بحق

منڈی بہاؤالدین(اویس قرنی)گجرات منڈی روڈپررَگھ کے قریب ریس لگاتے 2ڈمپرزسڑک کنارے کھڑے ٹرک سے ٹکراگئے جس کے باعث2افرادجاں بحق جبکہ 1شدیدزخمی ہوگیا، ڈمپرنمبرآرآئی ایس 157 دوسرے ڈمپرایل اوکے 1840کیساتھ ریس لگارہاتھاکہ حادثہ پیش آگیا، ریسکیو1122عملے نے موقع پرپہنچ کرنعشوں کونکالااورزخمی کوتشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کیا،تاحال کوئی گرفتاری عمل میں نہیں لائی جاسکی۔