اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

883,303FansLike
9,999FollowersFollow
568,900FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

خونی تصادم۔25سالہ نوجوان جاں بحق

منڈی بہائوالدین(خرم شہزاد)دو موٹرسائیکلوں میںتصادم کے باعث 25 سالہ نوجوان موقع پر جاں بحق،خاتون سمیت 3افرادشدیدزخمی ہوگئے، زخمیوں کوہسپتال منتقل کردیاگیا،مرنیوالے کی شناخت صفدرولدمحمدبوٹاکے نام سے ہوئی، موٹرسائیکل نمبرجی ٹی کے 237اورجی اے کیو7203کے درمیان خوفناک خونی تصادم تیزرفتاری کے باعث پیش آیا۔