اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

882,597FansLike
10,001FollowersFollow
568,900FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

گلیانہ روڈ کھاریاں  کے تاجر پر نامعلوم افراد کی فائرنگ

کھاریاں ( مرزا عمراعجاز)محمد ارسلان جیلانی سٹور گلیانہ روڈ والے کو گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج جی ٹی روڈ کھاریاں کے سامنے فائر مار کر موٹر سائیکل چھین کر فرار ارسلان کو زخمی حالت میں سول ہسپتال پہنچایا گیا جہاں سے اسے عزیز بھٹی پإسپٹل ریفر کر دیا ڈی ایس پی موقع پر پہنچ گئے حملہ آوار ایک بتایا جا رہا ہے