اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

881,956FansLike
10,001FollowersFollow
568,800FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

سرائے عالمگیر۔محکمہ صحت کے زیراہتمام آگاہی واک

سرائےعالمگیر(محمدوسیم بیگ)صوبائی حکومت کی ہدایت پر محکمہ صحت کی سہولیات کی آگاہی واک کا انعقاد کیاگیا، آگاہی واک کا آغاز ٹی ایچ کیو ہسپتال سے ہوا اور اختتام میرپور اڈا پر کیا گیا،آگاہی مہم میں ٙٹی ایچ کیو ہسپتال کے عملہ سمیت ایم ایس اور ڈپٹی ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر نے شرکت کی، واک کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے ایم ایس ڈاکٹر ظفر مہدی اور ڈپٹی ڈسٹرک ہیلتھ آفیسر ملک ممتاز نے کہا کہ حکومت
پنجاب عوام کو ملٹی نیشنل برانڈ کی دوائیاں مہیا کر رہی ہے ۔