اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

858,373FansLike
9,986FollowersFollow
564,600FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

پی ٹی آئی گجرات میں دھڑے بندی عیاں

کوٹلہ ار ب علی خان(راجہ ارشد)پی ٹی آئی کے ضلعی رہنماء میجرخلیل الرحمٰن اوروقارمنیرلنگڑیال نے ضلعی قیادت کوبائی پاس کرتے ہوئے این اے 107سے آئندہ الیکشن لڑنے کااعلان کردیا، انتخابات میں حصہ لینے کااعلان انہوں نے سمرالہ میں ایک پریس کانفرنس کے دوران کیا، اس موقع پرانہوں نے بتایاکہ پی پی 115سے وقارمنیرلنگڑیال ایڈووکیٹ پی ٹی آئی کے امیدوارہونگے، پریس کانفرنس میں  دونوں رہنماؤں کاکہناتھا کہ عوام اورورکرزکی بھرپورحمایت حاصل ہےاس لئے آئندہ الیکشن میں ان کی جیت یقینی ہے۔