اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

882,887FansLike
10,000FollowersFollow
568,900FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

نامعلوم نوجوان بیدردی سے قتل، آنکھیں نکال دی گئیں،بوری بندنعش برآمد

سرائے عالمگیر(محمدوسیم بیگ)30سالہ نامعلوم نوجوان کوبیدردی سے قتل کرکے آنکھیں بھی نکال دی گئیں، مقتول کی بوری بندنعش سرائے عالمگیرکے گاؤں بھوانج سے برآمدہوئی، مقتول نے کالے رنگ کے کپڑے پہنے ہوئے تھے، پولیس تھانہ صدرسرائے عالمگیر نے موقع پرپہنچ کرنعش قبضے میں لےکرشناخت کیلئے کارروائی کاآغازکردیا، مقتول کوایدھی کے عملے نے کفن دیکرپولیس کے حوالے کیا،لرزہ خیزقتل اور بوری بندنعش ملنے سے علاقے میں خوف وہراس پھیل گیا،پولیس نے نعش پوسٹمارٹم کیلئے ہسپتال منتقل کرکے مختلف پہلوؤں سے تفتیش کادائرہ بڑھادیاہے۔

News Alert .12/12/17 Sarai Alamgir

ضلع گجرات میں بوری بندلاشیں۔۔۔ایک اوربوری بندلاش برآمد۔قاتلوں نے آنکھیں بھی نکال دیں

Posted by News Alert Gujrat on Montag, 11. Dezember 2017