اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

885,906FansLike
10,000FollowersFollow
569,000FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

سابقہ مقدمے کی رنجش،مخالفین نے سابق کونسلرکو لہولہان کردیا

سرائےعالمگیر(محمدوسیم بیگ)تھانہ صدرسرائےعالمگیرکےنواحی گاؤں سرڈھوک میں مخالفین نےگھر پر دھاوابول کرسابق سابق کونسلرکوزخمی کردیا، محمداسحاق کے مطابق ایک سال قبل مویشی چوری کی ایف آئی آردرج کرائی تھی جس کی رنجش پرمخالفین نے حملہ کرکے زخمی کیا، زخمی اسحاق کونسلر کوتشویشناک حالت میں عزیزبھٹی ہسپتال منتقل کردیاگیاہے۔