اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

864,557FansLike
9,991FollowersFollow
565,200FollowersFollow
188,369SubscribersSubscribe

ملک کی اہم یونیورسٹی میں جینز ،تنگ کپڑے، کھلے جو تے پہننے اور بھر پور میک اپ کرنے پر مکمل پا بندی

فیصل آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کی اہم یونیورسٹی میں خواتین کے جینزاورتنگ کپڑے پہننے پر پا بندی عائد، طا لبات نے خودکشی کی دھمکی دے دی،جی سی یو نیورسٹی فیصل آباد میں خواتین کے جینزکھلے جوتے تنگ کپڑے پہننے پر پا بندی سٹوڈنٹس فیئر کے ہیڈ نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا طا لبات نے پا بندی واپس نہ لینے پر خودکشیاں کر نے کی دھمکی دے دی تفصیل کے مطا بق ذرائع نے بتا یا کہ خوااتین طا لبات کے بارے متعدد شکا یات کے پیش نظر جی سی یو نیورسٹی فیصل آباد کے سٹوڈنٹس فیئر کےہیڈ پروفیسر ندیم سہی نے نو ٹیفکیشن جاری کر تے ہو ئے خواتین طا لبات کے جینز ،تنگ کپڑے، کھلے جو تے پہننے اور بھر پور میک اپ کرنے پر مکمل پا بندی عا ئد کر دی خلاف ورزی کر نے والی خواتین طا لبات کو یو نیورسٹی قوانین کا سا منا کر نا پڑے گا ذرائع نے بتا یا کہ درجنوں خوا تین طا لبات نے یو نیورسٹی انتظا میہ کو خبردار کیا ہے کہ اگر موسم سرما کی تعطیلات کے فوری بعد یہ پا بندی واپس نہ لی گئی تو چند طا لبات اجتما عی خود کسی کر سکتی ہیں۔