اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

878,576FansLike
10,000FollowersFollow
568,600FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

سپریم کورٹ کے فیصلے پرقمرکائرہ کی حیرت

اوکاڑہ(آصف کھوکھر)صوبائی صدرپیپلزپارٹی پنجاب چودھری قمر زمان کائرہ نے اوکاڑہ کادورہ کیا، میڈیاسے گفتگوکرتے ہوئے ان کاکہناتھاکہ حدیبیہ کیس میں سپریم کورٹ کے فیصلے پرحیرانی ہوئی کیونکہ سپریم کورٹ کے اصرارپرہی اپیل دائرکی گئی تھی تاہم تفصیلی فیصلہ دیکھ کرہی کمنٹس کئے جائینگے، چودھری قمرزمان کائرہ نے مزیدکہا کہ اوکھے خان نے اپنے ارد گرد تمام کرپٹ لوگ اکٹھے کر لیے ہیں جبکہ مخلص کارکن پریشان ہیںعمران خان ڈگڈگی بجا کر عوام کو اپنی طرف مائل کر رہےہیں عمران خان کے ارد گرد اے ٹی ایم مشینیں کھڑی ہیں،چودھری قمرزمان کائرہ کامزید کہنا تھاکہ پیپلزپارٹی نے وفاق کو مضبوط اور صوبوں کو حقوق دیئےمگرن لیگ تو فاٹا تک کو حقوق نہیں دے رہی پیپلزپارٹی جلد بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں ڈسٹرکٹ لیول پر جلسوں کا آغاز کر ے گی۔