اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

888,494FansLike
10,001FollowersFollow
569,100FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

گجرات پریس کلب کا سالانہ جنرل اجلاس۔۔۔سید وقار گیلانی کی زیر صدارت سالانہ انتخابات کا اعلان کیا گیا

گجرات(محمود اختر محمود)جنرل سیکرٹری راجہ تیمور نے سالانہ کارکردگی رپورٹ پڑ ھ کر سنائی۔فنانس سیکرٹری مدثر اقبال نے فنانس رپورٹ پیش کی ۔گروپ لیڈر محمد یونس ساقی اور طفیل میر نے کابینہ کو کارکردگی پر مبارک باد پیش کی۔ عبدالستار مرزا ۔چوہدری مشتاق۔محمود اختر محمود۔راجہ راسخ محمد یاسین شہباز چوہدری ۔نوید شاہ اوراحسان چھینہ نے خطاب کیا اور ورکنگ جنرنلسٹ کو ممبر شپ دینے کا اعلان کیا گیا۔ مشتاق چوہدری کو الیکشن کمیشن مقرر کیا گیا اور ارشد علی مرزا یونس ممبر بنایا گیا۔