اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

888,494FansLike
10,001FollowersFollow
569,100FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

گجرات: ناصر برادرز کی جانب سے عظیم الشان محفل ِ میلاد!

گجرات(وقاص احسان)ناصر برادرز کی جانب سے پہلا سالانہ ختم پاک و محفل میلاد مصظفیٰ ﷺ کا انعقاد مقامی میرج ہال میں کیا گیا۔ لالہ ظفر کنجاہ نے تمام مہمانوں کا استقبال کیا ‘پیر سید آل حبیب علی خان (سجاد نشین اجمیر شریف والے)نے خصوصی شرکت کی ۔تلاوت قرآن پاک و نعت شریف کے بعد علامہ ثناء اللہ ربانی نے حضور اکرم ﷺ کی سیرت پر روشنی ڈالی اور کہا ہے کہ اگر ہمیں سنت رسول ﷺ پر عمل پیرا ہوجائے تو دنیاؤی مسائل کم ہوجائے گے۔ ختم نبوتﷺ کے معاملہ پر بھی کوئی بات نہیں ہوسکتی جو محمدﷺ کو آخری نبی نہیں مانتا وہ کافر ہے۔ دنیا میں جو جس طرح کرئیگا وہ قیامت کے روز اسی حالت میں ساتھیوں سمیت اُٹھایا جائیگا۔ آج جو لوگ اپنی کرسیاں اقتدار اور حکومت بچانے کیلئے خاموش تماشائی بنے ہوئے ہیں۔پیر سید آل حبیب علی خان نے مرحوم حاجی محمد خلیل آرائیں کیلئے دعائے مغفرت کروائی۔