اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

878,576FansLike
10,000FollowersFollow
568,600FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

گجرات:کھاریاں شہر میں 15سے زائد مسلح افراد نے خواتین کو بچوں کو یرغمال بناکر2گھروں کا صفایا کرڈالا

کھاریاں(تنویر نقوی سے)تھانہ صدر کھاریاں کے علاقہ بحریہ فاؤنڈیشن کالج جی ٹی روڈ سے ملحقہ کالونی کے دو گھروں میں ایک ہی رات میں ڈکیتی کی وارداتیں15 سے زائد مسلح ڈ اکو حاجی نذیر احمد اور عاطف کے گھروں میں خواتین اور بچوں کو یرغمال بناکر رولیکس گھڑی مالیتی17 لاکھ..8 تولے طلائی زیورات..60 ہزار نقدی، کلاشنکوف.پسٹل 9 ایم ایم ،غیر ملکی کرنسی..16 تولے زیورات اور2 لاکھ روپے نقدی لے اُڑے۔پولیس تھانہ صدر کھاریاں نے مقدمہ درج کے کاروائی شروع کردی۔