اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

883,303FansLike
9,999FollowersFollow
568,900FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

ہیپی نیوایئراورکرسمس کیلئے سٹاک کی گئی ہزاروں لٹرزہریلی شراب کی فیکٹری پرچھاپہ

بورےوالا(مَھرثاقب سہیل وَٹو)بورےوالاپولیس نےبڑی کارروائی کرتے ہوئے ہیپی نیوایئراورکرسمس کیلئےسٹاک کی گئی ہزاروں لٹرزہریلی شراب قبضےمیں لیکرفیکٹری مالک سمیت 2ملزمان کوگرفتار کر لیا گیا،ڈی ایس پی بورےوالا طاہر مجید ملک نے پریس کانفرنس کے دوران بتایاکہ تھانہ صدرپولیس نے 505روڈپرچھاپہ مارکرزہریلی شراب تیارکرنیوالی فیکٹری سے 6ہزارلٹرشراب برآمدکرلی اورفیکٹری مالک عمران قریشی کو ساتھیوں سمیت قابوکرلیا، ڈی ایس پی طاہرمجیدملک نے مزیدبتایاکہ زہریلی شراب کے پکڑے جانے سے علاقہ بہت بڑے سانحہ سے بچ گیا ہے کیونکہ یہ شراب ہیپی نیو ایئر اور کرسمس ڈے پر پنجاب کے مختلف شہروں کوفروخت ہونی تھی جس سے بہت سی جانیں جا سکتی تھیں۔