اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

888,494FansLike
10,001FollowersFollow
569,100FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

انجمن بہبودی مریضاں گجرات کےاجلاس میں اہم فیصلے

گجرات(طارق بشیر)انجمن بہبودیء مریضاں ضلع گجرات کاماہانہ اجلاس میاں اعجازاحمدکی زیرِ صدارت منعقدہوا،صدرمیاں اعجازاحمدنے بتایاکہ دکھی انسانیت کے مشن کے لئے بےلوث خدمات سرانجام دیتے رہیں گے، اجلاس میں جنرل سیکرٹری جاویدبٹ ، نائب صدرسیدشوکت وسیم، سرپرستِ اعلیٰ چودھری سلیم اختر، سینئرنائب صدرحاجی محمدریاض، نائب صدرچودھری محمدامتیاز، میاں افضل خالد، روبینہ شاہین، کشورسلطانہ، ٹھیکیدارلیاقت علی، مسزروبینہ خالد،نزہت یاسمین، خادم حسین سلیمی، ناہیداشرف طور، چودھری نواز ریحانیہ، عبدالحمیداعوان سمیت دیگر موجودتھے۔