اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

926,652FansLike
10,002FollowersFollow
573,900FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

بےقابوبس 3موٹرسائیکل سوارنوجوانوں کو کچل کراُلٹ گئی

کھاریاں(عزیزالرحمٰن مجاہد+راجہ ارشد+نوازمغل+عرفان عباس)تیزرفتاربس الٹنے سے متعددمسافرشدیدزخمی جبکہ بس کی زدمیں آکرموٹرسائیکل سوار3نوجوان جاں بحق ہوگئے، مرنیوالے تینوں نوجوان ایک ہی گاؤں سدکال کے رہائشی تھے، حادثہ نواحی علاقے باہروال چوک میں پیش آیا جہاں بس نمبرجے ایم کے 2058الٹتے ہوئے موٹرسائیکل سواروںسے ٹکراگئی تھی، مرنیوالےملک زین علی ولد نذرحسین الیکٹریشن ،حامدبٹ ولدتنویرحسین اوراحتشام آرائیںولدصابرحسین کی نعشیں ورثاء کے حوالے کردی گئیں جبکہ تمام زخمیوں کوطبی امدادکیلئے ریسکیو1122اورایدھی ایمبولینسوں کے ذریعے سول ہسپتال منتقل کردیاگیا،پولیس نے قانونی کارروائی شروع کردی ہے۔