اوپن مارکیٹ ریٹس

تازہ ترین

ہمیں فالو کریں

1,321,017FansLike
10,101FollowersFollow
637,400FollowersFollow
228,787SubscribersSubscribe

امریکی سفیر کی پاکستانی کرکٹ ٹیم کیلئے نیک خواہشات کا اظہار

اسلام آباد میں امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستانی ٹیم کی کامیابی پر نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پاکستانی عوام میں کرکٹ کے لیے بہت پیار اور جنون دیکھا۔

امریکی سفیر کیجانب سے جاری کردہ بیان میں یہ کہا گیا ہے کہ انہوں نے حال ہی میں پاکستان کرکٹ ٹیم سے ملاقات کی اور کھلاڑیوں سے باؤلنگ اور بیٹنگ کے ٹپس سیکھے۔

ڈونلڈ بلوم نے کہا کہ انہوں نے پاکستان میں کرکٹ کے لیے بہت پیار اور جنون دیکھا ہے۔

ڈونلڈ بلوم نے کہا کہ کرکٹ گرمیوں میں ہر جگہ کھیلی جاتی ہے، پاکستان اور امریکہ دونوں کھیلوں سے محبت کرنے والے ممالک ہیں۔

امریکی سفیر نے کہا کہ امریکہ میں پہلی بار T20 ورلڈ کپ کی میزبانی کرے گا، مجھے امید ہے کہ یہ بھی ایک دلچسپ ٹورنامنٹ ہوگا۔

latest urdu news

مزید خبریں