اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

880,937FansLike
10,001FollowersFollow
568,800FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

بیٹی کے سامنے ماں کی عزت تارتار

ڈنگہ(نویدشہزادمغل)ڈنگہ میں 3اوباش پٹھانوں نےپڑوسی کی غیرموجودگی میں اسکےگھرمیں گھس کربیٹی کویرغمال بنایااورماں کواجتماعی زیادتی کانشانہ بناڈالا،تھانہ ڈنگہ کےعلاقے محلہ رام باغ میں شرمناک واقعہ پرفوری ایکشن لیتے ہوئےپولیس نےمتاثرہ خاتون کی رپورٹ پرسرور خان، نوازخان اوربادشاہ خان کے خلاف مقدمہ درج کرکے ملزمان کوگرفتارکرلیا، انچارج چوکی عبدالرحمٰن ڈوگہ نے مزیدتفتیش شروع کردی ہے۔