اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

884,110FansLike
9,999FollowersFollow
568,900FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

گجرات پولیس اورعوام میں دوریاں کم ہونے لگیں

گجرات(طارق بشیربٹ)گجرات پولیس لائنزمیں ڈسٹرکٹ پولیس آفیسرکی جانب سے دربارکااہتمام کیاگیا،تقریب میں ضلع بھرسے پولیس افسران، جوانوں، بزنس کمیونٹی سمیت صحافی برادری اورعمائدین شہرنے شرکت کی،ڈی پی اوجہانزیب نذیرخان کاکہناتھاکہ خدمت مرکزکاقیام ، ویڈیولنک کاآغازاورویلفیئرڈیسک قائم کرنے سے پولیس اورعوام کے درمیان خلیج کم ہوئی ہے اورشہریوں کوواضع ریلیف مل رہاہے،ان کامزیدکہناتھاکہ پولیس شہداء کی بیوگان کواے ٹی ایم کارڈزجاری کردیئے ہیں تاکہ ان کودفاترکے چکرنہ لگانے پڑیں،دربارمیں شاندارکارکردگی پرافسران اورجوانوں کوشیلڈزاورسرٹیفیکیٹ بھی دیئے گئے۔

پولیس لائن میں دربار(Ali Akbar)

پولیس لائن میں دربار۔ڈی پی اوگجرات سمیت عمائدینِ شہرکی حاضریخدمت مرکزکاقیام، ویڈیولنک کاآغاز، ویلفیئرڈیسک قائم کرناDPOجہانزیب نذیرخان کاکریڈٹ قرارویڈیومیں مزیداحوال بتارہے ہیں گجرات سے طارق بشیربٹ

Posted by News Alert Gujrat on Donnerstag, 1. Februar 2018