اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

883,303FansLike
9,999FollowersFollow
568,900FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

گجرات:ٹرین کی زد میں آکر نامعلوم شخص جاں بحق!

گجرات(شاہد رضوان)چناب ٹول پلازہ کے پاس نامعلوم شخص ٹرین کی زد میں آ کر ہلاک ہو گیا۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق نعش کی تاحال شناخت نہیں ہوسکی۔ پولیس گجرات نے نعش قبضے میں لیکر کاروائی شروع کردی۔