اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

860,945FansLike
9,984FollowersFollow
564,800FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

جہلم: منگلہ میں زبیر نامی ملزم کی 7سالہ بچی سے جنسی زیادتی کی کوشش!

جہلم (نجف شہزاد سے)جہلم کے تھانہ منگلا کی حدود میں زبیرعرف مون نامی اوباش نوجوان کی 7سالہ بچی سے زیادتی کی کوشش۔ملزم زبیر اپنے پڑوس میں بچی کے گھروں والوں کی غیر موجودگی میں 7سالہ بچی کو اُٹھا کر اپنے گھر لے گیا بروقت بچی کا والد اطلاع ملنے پر زبیر کے گھر چلا گیا اور دروازے پر دستک کرنے سے ملزم زبیر دیورا پھلانگ کر بھاگ نکلا۔ پولیس تھانہ منگلا نے بچی کے والد کی درخواست پرمقدمہ درج کرکے کاروائی کرتے ہوئے زبیر نامی ملزم گرفتار کرلیا۔