اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

858,122FansLike
9,986FollowersFollow
564,600FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

سوہاوہ :کھو کھوں میں آگ بھڑک اٹھی، تمام سامان جل کر را کھ

جہلم(نجف شہزاد )جہلم کی تحصیل سوہاوہ میںکھوکھوں کو آگ لگ گئی،آگ شارٹ سرکٹ کی وجہ سے لگی جس نے لنڈے کی دو دکانوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا،تحصیل ہونےکے باوجود سوہاوہ میں فائربرگیڈ اور ریسیکیو سروس نہیں ہےجس کی وجہ سے دوکاندار اپنی مدد آپ کے تحت آگ پر قابو پانے کی کوشش کر تے رہے لیکن تمام سامان جل کر را کھ ہو گیا