اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

886,817FansLike
10,001FollowersFollow
569,000FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

موبائل نے 40سالہ خاتون کی جان لے لی

گجرات(تنویرنقوی)موبائل فون سنتی ہوئی چالیس سالہ خاتون ٹرک تلے آکرجاں بحق ہوگئی،ڈھل کیہڑکی رہائشی شگفتہ نورین نامی خاتون جی ٹی روڈپرالفلاح بنک کھاریاں کے سامنےسڑک پارکرتے ہوئے ٹریفک حادثے کاشکارہوئی،ڈرائیور فرارہونے میں کامیاب ہوگیا، پولیس نے نعش پوسٹمارٹم کے لئے کھاریاں ہسپتال منتقل کرکےٹرک کوتحویل میں لے لیا۔