اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

865,261FansLike
9,992FollowersFollow
565,300FollowersFollow
188,369SubscribersSubscribe

شادی ہالز میں گدھے کا گوشت کھلائے جانے کا انکشاف

’’شادی ہالز میں گدھے کا گوشت کھلائے جانے کا انکشاف‘‘چھاپے کے دوران کتنے ذبح کیے گئے گدھے بر آمد کر لیے گئے ؟پولیس کے سنسنی خیز انکشاف نے عوام کا ہوش اڑ دیا ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کے معروف شہر میں شادی ہالز میں گدھے کا گوشت کھلائے جانے کا انکشا ف ۔ گجرات کے شادی ہالز میں لوگوں کو گدھے کا گوشت کھلائے جانے کا انکشاف ہوا ہے ۔مقامی لوگوں کی اطلاع پر پولیس نے متعلقہ شادی ہالز میں چھاپہ مار ا جہاں سے تو وہاں سے 70گدھے برآمد ہوئے ۔ پولیس کا کہنا تھاکہ گدھے کا گوشت ہوٹلوں اور شادی ہالز میں ابھی بھی فروخت ہو رہا ہے ۔ جبکہ پولیس کے چھاپے سے قبل ہی ملزمان فرار ہو گئے تھے ۔ جبکہ پولیس کی جانب سے اس گھنائونے کام میں ملوث ملزمان کیخلاف دائرہ تنگ کرتے ہوئے کاروائی آغاز کر دیا گیا ۔ پولیس نے جائے وقوع سے ملزمان کی موٹر سائیکلیں اور گدھے کی باقیات کو اپنے قبضے میں لیتے ہوئے ملزمان کی تلاش شروع کر دی ہے ۔