اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

883,718FansLike
9,999FollowersFollow
568,900FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

شادی سے چنددن قبل نوجوان مسقط میں جاں بحق

سرائے عالمگیر (وسیم بیگ)مسقط میں ٹریفک حادثے کے باعث جاں بحق ہونیوالے سرائے عالمگیرکےرہائشی 22سالہ نوجوان کی میت آبائی گاؤں کھوہارپہنچی توغم سے نڈھال ماں اور چھوٹے بھائی کو غشی کے دورےپڑتےرہے، تیمورکی چندروزبعدشادی ہونی تھی،متوفی نوجوان آنکھوں میں سہانے مستقبل کے خواب سجائے اورگھرسے غربت دورکرنے کیلئے مسقط گیاتھامگروہاں جاکرٹریفک حادثے میں اپنی زندگی کی بازی ہارگیا، مقامی قبرستان میں سپردِخاک کردیاگیا۔