اوکاڑہ(آصف کھوکھر)ممبرپبلک سروس کمیشن ارشد بھٹی ٹریفک حادثہ میں جاں بحق ہوگئے، ارشد بھٹی کی گاڑی نمبر ایل ای جی 4224 تیز رفتاری کے باعث درخت سے ٹکرا گئی ، ارشد بھٹی کا تعلق ڈی ایم جی آٹھویں کامن گروپ سے تھا، پنجاب پبلک سروس کمیشن ارشد بھٹی 1992ء کو اوکاڑہ میں ڈپٹی کمشنربھی تعینات رہے ہیں، محمد ارشد بھٹی کا آبائی طور پر تعلق بورے والا سے تھا۔
تازہ ترین