اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

877,697FansLike
9,999FollowersFollow
568,500FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

گجرات: ڈی پی او گجرات عمرہ ادائیگی کیلئے روانہ، ایس پی خالد بشیر نے چارج سنبھال لیا

گجرات (فرحان مرزا سے)ڈی پی او گجرات جہانزیب نذیر خان کی عمرہ ادائیگی کیلئے 8 یوم کی رخصت منظور کر لی گئی ہے ، اس دوران ایس پی خالد بشیر کو اضافی چارج دیا گیا ہے ،اسی طرح آئی جی پنجاب عارف نواز نے مختلف افسروں کے تقرروتبادلے کے احکامات جاری کرتے ہوئے اسرار احمد خان کو ایس ایس پی ہائے پنجاب پٹرولنگ راولپنڈی کی خالی سیٹ پر تعینات کردیا گیا ۔ایس ایس پی اسرار احمد خان کو انسپکشن اینڈ ڈسپلن کی خالی سیٹ کا اضافی چارج بھی آئی جی پنجاب نے سونپ دیا ۔اسکے علاوہ رائے ونڈ بم دھماکہ میں زخمی ہونیوالے اے ایس پی زبیر نذیر کو غازی کمپنی لاہور کی خالی سیٹ پر تعینات کردیا گیا۔ نعیم ورک کو ڈی ایس پی رائے ونڈ تعینا ت کردیا گیا ۔ہمایو ں افتخار کو ڈی ایس پی کروڑ پکا لودھراں تعینات کردیا گیا۔ تبادلے