اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

852,707FansLike
9,983FollowersFollow
563,800FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

لالہ موسی: پی ٹی آئی گجرات کے سابق سیکرٹری نوازش علی شیخ ایڈووکیٹ انتقال کرگئے

لالہ موسیٰ(فرحان بیگ)سابق سیکرٹری جنرل بار ایسوسی ایشن کھاریاں، سابق سیکرٹری پاکستان تحریک انصاف ضلع گجرات، سابق ناظم یونین کونسل 1 لالہ موسی نوازش علی شیخ ایڈووکیٹ رضاے الٰہی سے انتقال کرگئے ہیں۔انکی نماز جنازہ آج بروز جمعہ، 4 بجے سہ پہر جامع مسجد ریلوے روڈ لالہ موسی میں ادا کی جائے گی۔شرکت فرما کر ثواب دارین حاصل کریں۔