اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

885,652FansLike
10,000FollowersFollow
569,000FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

امریکہ کی جانب سے 107 پاکستانیوں کو ملک بدر کرنے کا فیصلہ کیا گیا

امریکہ کی جانب سے 107 پاکستانیوں کو ملک بدر کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔ وزارت داخلہ نے 30 پاکستانیوں کی نادرا اور ضلعی پولیس سے تصدیق کروالی۔جبکہ وزارت داخلہ نے تمام صوبوں کے آئی جیز کو خط بھی لکھ دیے۔دوسری جانب سرگودھا،نارووال، سیالکوٹ،گجرات، راولپنڈی،سوات، صوابی،لاہور، حیدرآباد،اور کراچی کےڈی پی اوز کوبھی خط ارسال کر دیے گئے۔ذرائع کے مطابق جن پاکستانیوں کو ملک بدر کیا گیا وہ1996 سے 2018 تک مبینہ طور پر مختلف جرائم میں ملوث تھے۔