اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

883,000FansLike
10,000FollowersFollow
568,900FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

گجرات :ایک اور نوجوان انسانی سمگلنگ کی بھینٹ چڑھ گیا

روشن مستقبل کے خواب آنکھوں میں سجائےگھرسے جانے والے کی لاش20 دن بعد گھر پہنچ گئی
سرائےعالمگیر(صغیر احمد راٹھور )ایک اور نوجوان انسانی سمگلنگ کی بھینٹ چڑھ گیا،سرائےعالمگیرکے نواحی علاقہ بھروٹ کا رہائشی 19 سالہ زین افضل انسانی سمگلنگ کی بھینٹ چرھ گیا ،روشن مستقبل کے خواب آنکھوں میں سجائے گھرسے جانے والے کی لاش20 دن بعد گھر پہنچ گئی ۔ ایجنٹ کے ذریعے2 تاریخ کو یونان کے لیے روانہ ہوا 22 تاریخ کو ترکی میں بیمار ہونے کی اطلاع ملی اور25 تاریخ کو فوتگی کی اطلاع ملی ،لواحقین ۔لاش جب گھر پہنچی تو علاقے میں کہرام مچ گیا ۔۔