اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

884,507FansLike
9,999FollowersFollow
569,000FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

پی ٹی آئی کااظہارِمذمت

اسلام آباد(محمدجابر)پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان فواد چوہدری نے وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال پر فائرنگ کی پرزور مذمت کی ہے ،سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر اپنے پیغام میں فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ پاکستان تحریک انصاف وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال پر حملے کی مذمت کرتی ہے ،ملزم کو جلداز جلدقانون کے مطابق سزا دی جائے،خیال رہے وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال کو نارووال میں ایک کارنر میٹنگ میں خطاب کے بعد واپس جاتے ہوئے عابد نامی شخص نے گولی مار کر زخمی کردیا ۔آخری اطلاعات کے مطابق ان کی حالت خطرے سے باہر ہے تاہم مزید ٹیسٹ کے لئے ان کو لاہور منتقل کیا جائےگا۔