اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

884,110FansLike
9,999FollowersFollow
568,900FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

اسلام گڑ ھ :مسلم لیگ ن کو چکسواری سے جھٹکا

اسلام گڑ ھ (ویب ڈیسک)مسلم لیگ ن کو چکسواری سے جھٹکا،تفصیلات کے مطابق حلقہ ایل اے 2 سے مسلم لیگ ن کے امیدوار اسمبلی نذیر انقلابی کو بڑاجھٹکا ۔ نذیر انقلابی کمزورگرفت اور ناقص الیکشن مہم کی وجہ سے سب کے سامنے عیاں ہوگئے ۔ سابق وزیر حکومت مرحوم کیپٹن سرفراز کا جانشین سہیل سرفراز نذیر انقلابی کی انتخابی مہم کو آدھے راستے میں ہی ادھورا چھوڑ کر رات کی تاریکی میں برطانیہ روانہ ہوگئے ۔ سہیل سرفراز کی اس منطق مہم کو آدھے راستے میں ہی ادھورا چھوڑ کررات کی تاریکی میں برطانیہ ہوگئے ۔سہیل سرفراز کی اس منطق پر حلقہ ایل اے 2 کی عوام پر سکتہ طاری ہوگیا ۔