اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

877,697FansLike
9,999FollowersFollow
568,500FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

ایشین گیمز: پاکستان نے والی بال میں روایتی حریف بھارت کو دھول چٹا دی

ایشین گیمز میں پاکستان والی بال ٹیم نے روایتی حریف بھارت کو دھول چٹا دی، قومی پلیئرز نے کلاسی فیکیشن کوارٹر فائنل میں انڈیا کو تین ایک سے دھول چٹائی۔ایشین گیمز کے کلاسی فیکیشن کوارٹر فائنل میں پاکستان اور روایتی حریف بھارت میں کانٹے کا مقابلہ ہوا، بھارتی ٹیم کو پہلے سیٹ میں 25-21 سے کامیابی ملی۔ قومی کھلاڑیوں نے شاندار کم بیک کیا اور اگلے 3 سیٹ لگاتار جیت کر سیمی فائنل میں رسائی حاصل کر لی۔ جہاں پاکستان 7 سے دسویں پوزیشن تک کیلئے لڑے گا۔