اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

886,334FansLike
10,001FollowersFollow
569,000FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

سروس شوز کے چیئرمین چوہدری احمد سعید انتقال کرگئے

گجرات(شاہداقبال)سروس شوز،سروس گروپ آف انڈسٹریز ، ایگریکلچرل ڈویلپمنٹ بینک اور پی آئی اے کے سابق چیئرمین چوہدری احمد سعید انتقال کرگئے ہیں، ان کی نماز جنازہ آج (ہفتہ کو) لاہور میں ادا کی جائے گی،گجرات سے تعلق رکھنے والے چوہدری احمد سعید کا انتقال جمعہ کے روز کراچی میں ہوا جبکہ ان کی نماز جنازہ آج (ہفتہ کو) بعد از نماز عصر ایف سی کالج گراؤنڈ میں ادا کی جائے گی، وہ پی آئی اے کے سابق چیئرمین رہ چکے ہیں جبکہ ان کے بھائی چوہدری احمد مختار پاکستان کے وزیر دفاع رہ چکے ہیں۔