اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

883,303FansLike
9,999FollowersFollow
568,900FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

گجرات: اُمیدوار جنرل کونسلر یوسی اخلاص گڑھ بلال مراد چوہدری کوبھری کر دیا گیا

گجرات(عارف مفتی)اُمیدوار جنرل کونسلر بلال مراد چوہدری کو رہا کر دیا گیا۔واضح رہے کہ اخلاص گڑھ یونین کونسل وارڈ نمبر 6ضمنی الیکشن میں جنرل کونسلرکے امیدوار بلال مراد چوہدری کومعمولی جھگڑے کی بنیاد پر الیکشن سے 2 دن پہلے گرفتارکرلیا گیا تھا۔اہلیان علاقہ کی جانب سے گرفتاری پر شدید احتجاج کیا گیاتھا۔ جس کے باعث دونوں فریقین میں راضی نامہ طے پا گیا اور بلال مراد چوہدری کو رہا کر دیا گیا۔