اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

881,474FansLike
10,002FollowersFollow
568,800FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

کھاریاں:الیکشن میں جیت کی خوشی اور کھانے کی لذت سے وکلا برادری جھوم اٹھے

کھاریاں:معروف قانون دان راجہ نوید اسد کی کھاریاں بارکونسل کے الیکشن میں صدر کی سیٹ سے کامیابی کے بعد اپنا میرج ہال میں پر تکلف عشائیے نے وکلا برادری کی خوشی کو دوبالا کردیا، الیکشن میں جیت کی خوشی اور کھانے کی لذت سے وکلا برادری جھوم اٹھے، کھاریاں بار کےالیکشن 2019 میں امیدوارصدر معروف قانون دان صدر راجہ نوید اسد کی شاندار کامیابی کے بعد اپنا میرج ہال کریالہ میں دوستو کے عزاز میں دیے جانے والے عشا ئیے میں پرلطف اور لزیز کھانے کا مزا اورالیکشن میں جیت کی خوشی نے وکلا برادری کی خوشی کو دوبالا کردیا اور ہال میں ڈھول کی تھاپ پر بھنگڑےا اور رقص کا سماں جبکہ سینئر وکلا کھانے کی تعریف کیے بغیر نہ رہ سکے