اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

881,474FansLike
10,002FollowersFollow
568,800FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

کھاریاں جی ٹی روڈ پر ٹرک اور رکشہ میں تصادم ، ایک خاتون جاں بحق

کھاریاں جی ٹی روڈ پر ٹرک اور رکشہ میں تصادم سے ایک خاتون جاں بحق جبکہ ایک مرد زخمی ہو گیا۔ زخمی کو طبی امداد کیلئے تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال منتقل کر دیا ہے،ریسکیوذرائع کے مطابق جاں بحق ہونیوالے کی شناخت 35سالہ فریخہ جبکہ زخمی ہونے والےمرد کی 45 سالہ جمیل کے نام سے ہوئی ہے