اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

857,045FansLike
9,985FollowersFollow
564,500FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

یوم مئی پر حکومت کا بڑا فیصلہ،بیرون مقیم مزدوروں کو ائیر ٹکٹ میں سبسڈی

یوم مئی پر حکومت کا بڑا فیصلہ، بیرون ملک کام کرنے والے ایسے پاکستانی غریب مزدوروں کو ائیر ٹکٹ میں سبسڈی دی جائے گی جو سات سال سے وطن واپس نہیں آ سکے۔وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت اجلاس میں مزدوروں کی فلاح کے حوالے سے اقدامات پر غور کیا گیا، شرکا کو بتایا گیا کہ حکومت نے "مزدور کا احساس پروگرام” شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس کا اعلان وزیر اعظم آج کریں گے۔ "مزدور کا احساس پروگرام” کے تحت آئندہ ایک سال میں مزدوروں کی رجسٹریشن عمل میں لائی جائے گی، رجسٹریشن کے عمل سے مزدوروں کو پینشن و دیگر سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنانے میں مدد ملے گی۔