اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

858,373FansLike
9,986FollowersFollow
564,600FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

نواز شریف کی حالت نازک، ڈاکٹرز کیجانب سے سخت حفاظتی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت

ترجمان مسلم لیگ نون مریم اورنگزیب نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ پلیٹ لیٹس کم ہونے کے باعث انفیکشن کا شدید خطرہ ہے، ڈاکٹرز نے گھر پر خصوصی میڈیکل یونٹ بنانے کی تجویز دی تھی، آئی سی یو میں وینٹی لیٹر(مصنوعی تنفس) اور کارڈیک آئی سی یو کی سہولت بھی فراہم کی گئی ہے۔
لیگی رہنما کا کہنا تھا ڈاکٹر عدنان کی زیر نگرانی شریف میڈیکل سٹی ہسپتال نے نواز شریف کی رہائش گاہ پر انتہائی نگہداشت یونٹ قائم کیا، آئی سی یو میں ڈاکٹرز 24 گھنٹے موجود رہیں گے، ڈاکٹرز کی ہدایت پر نواز شریف کو انتہائی نگہداشت میں رکھا جائے گا۔