اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

883,303FansLike
9,999FollowersFollow
568,900FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

پی ایس ایل 7،قذافی اسٹیڈیم میں چاچا پاکستانی کی جیب کٹ گئی

لاہور(آن لائن)پی ایس ایل 7 کے دوسرے مرحلے کا پہلا میچ کل قذافی اسٹیڈیم میں کھیلا گیا۔جہاں دنیا بھر میں چاچا پاکستانی کے نام سے مشہور کرکٹ شائق کی جیب کاٹ لی گئی ۔چاچا کرکٹ کی جیب میں سے کل کے میچ میں کسی نے موبائل بھی نکال لیا۔چاچا پاکستانی نے واقعے کا مقدمہ تھانہ گلبرگ میں درج کروا دیا۔چاچا پاکستانی نے درخوا ست کرتے ہوئے کہا کہ جس نے بھی ان کی جیب میں سے موبائل نکالا ہے انہیں واپس کر دے ۔