اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

882,597FansLike
10,001FollowersFollow
568,900FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

الجزائر کا نوجوان جہاز کے خفیہ خانوں میں چھپ کر فرانس پہنچ کیا

ڈی گال(آن لائن) سنہرےمستقبل کا خواب آنکھوں میں سجائے الجزائر کا نواجوان جان پر کھیل گیا۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق الجزائر سے تعلق رکھنے والا نواجوان فرانس جانے والی پرواز کے سامان رکھنے والے حصے میں چھپ کر بیٹھ گیا۔پرواز جب فرانس کے ڈی گال ائیر پورٹ پر لینڈ ہوئی تو سامان نکالنے والے اہلکاروں نے نوجوان کو پکڑ لیا۔حکام کا کہنا ہے کہ نوجوان کو پولیس کے حوالے کر دیا ہے۔قانونی کارروائی مکمل کرنے کے بعد نوجوان کو الجزائر ڈی پورٹ کر دیا جائے گا۔جبکہ اس حوالے سے انکوائری کمیٹی بھی تشکیل دی گئی ہے تاکہ پتا چلایا جا سکے کہ ملزم کو جہاز تک رسائی کیسے ملی۔